ترصد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarassud meanings and details

ترصد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَص + صُد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٦ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انتظار کرنا"]

رصد تَرَصُّد

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ترصد کے معنی

١ - انتظار، توقع، امید۔

 بہار گلشن دین محمد اب دکھا یارب ترصد بلبل دل کو ہے فصل گل کی آمد کا (١٨١٦ء، دیوان ناسخ، ٢:١)

٢ - ستاروں کا دور بینی مشاہدہ جو رصد خانے میں بیٹھ کر کیا جاتا ہے۔

"سیاروں کے مدار کی تعین میں وہ ہئیت داناں ازمنہ مافیہ کے ترصدات سے اپنے مشاہدات کا مقابلہ کرنے کے بعد رائے قائم کرتا ہے۔" (١٩١٠ء، معرکہ مذہب و سائنس، ٤٣)

ترصد or tarassud english Translation

(lit.)ambushexpectationexpectation [A~رصد]hamzatedhope

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!