ترفانیت کے معنی

ترفانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + فا + نیْ + یَت }

تفصیلات

١ - خون کے طفیلی جرثومے (ترفانیہ) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاً مرض النوم یا لوہے کی زنگ آلود کیل، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمیت پیدا کر دیتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "ترفانیت":