ترفع طبعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraf-o-tabiyat meanings and details
ترفع طبعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرَف + فُع + طَب + عی }
تفصیلات
١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو طبعی یا عنصری لحاظ سے بلند کرنا یعنی خاک کے حرف کو پانی کے حرف سے بدلنا اور پانی کے حرف کو ہوا کے حرف سے بدلنا ہوا کے حرف کو آتش کے حرف سے بدلنا، نیز ابجد عناصری کے اعتبار سے حرف کو بدلنا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
ترفع طبعی کے معنی