ترفع عددی کے معنی
ترفع عددی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرَف فُع + اے + عَدَدی }
تفصیلات
١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ابجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس صرف کو جو درجہ احاد میں ہو عشرات میں لے جانا اور مشرات کو مآت میں اور مآث کو الوف میں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ