ترفیہ کے معنی
ترفیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + فِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسان یا سہل بنانا","مقروض کو وقت دینا"]
رفی تَرْفِیَہ
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ترفیہ کے معنی
١ - خوشحالی، آسودگی، آسائش۔
"خیرالدین نے . عامہ رعایا کی ترفیہ میں کمال اہتمام کیا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٤:٤)
ترفیہ english meaning
dearexpensivehighly expensive