ترقی پسند تحریک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraqqi pasand tehreek meanings and details

ترقی پسند تحریک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَق + قی + پَسَنْد + تَح + رِیک }

تفصیلات

١ - ایک تحریک جس کا آغاز لندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدیت اختیار کرنے کے دعوے دار تھے اور خاص طور پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب میں جدید رجحانات کو سمونا تھا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

ترقی پسند تحریک کے معنی

١ - ایک تحریک جس کا آغاز لندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدیت اختیار کرنے کے دعوے دار تھے اور خاص طور پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب میں جدید رجحانات کو سمونا تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!