ترقی یافتہ کے معنی

ترقی یافتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَق + قی + یاف + تَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترقی| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے مشتق صیغہ |یافتہ| بطور لاحقہ حالیہ تمام ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارتقاء یافتہ","پیش رفتہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ترقی یافتہ کے معنی

١ - ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، جدید علوم اور صنعتوں سے مالا مال (ملک)۔

"صنعتی و تجارتی حیثیت سے ایک اعلٰی درجے کا ترقی یافتہ ملک جس میں کاشت عمیق ہو رہی ہو، معمولی طور پر گنجان آبادی رکھتا ہے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند، ٥٨:١)

ترقی یافتہ کے مترادف

برتر

برتر, فائق