ترقیاتی کے معنی
ترقیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرَق + قِیا + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترقی| کی جمع |ترقیات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |ترقیاتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "جس رزق سے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترقیات (رک) سے متعلق"]
رقق تَرَقّی تَرَقِّیاتی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ترقیاتی کے معنی
١ - ترقیات سے متعلق، بڑھنا، آگے بڑھنا۔
"اس میں ممبر ملکوں کا تعاون صرف اقتصادی، ثقافتی اور ترقیاتی امور تک محدود رہے گا۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے، ٢٦٠)
ترقیاتی english meaning
development