ترمس کے معنی
ترمس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُر + مِس }
تفصیلات
١ - باقلاے مصری باقلا جیسے تخم ہوتے ہیں جو محلل اورام اور قاتل کرم ہوتے ہیں۔ ثقیل اور دیر ہضم ہوتے ہیں اس کے پھول نہایت خوبصورت ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ