تروپ[2] کے معنی

تروپ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُروپ }

تفصیلات

١ - تاش کے کھیل میں کوئی ایک کھلاڑی پہلے پانچ پتے لے کر اپنی سمجھ سے کسی ایک رنگ کی بازی بولتا ہے یا لگاتا ہے جس کا ایک ادنٰی پتا دوسرے رنگ کے بڑے سے بڑے مپر کو کاٹ سکتا ہے۔ اس کو اصطلاحاً ترپ کہتے ہیں جس کے پاس ترپ کے پتے زیادہ ہوں وہی جیت میں رہتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ