ترپ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tarp[2] meanings and details

ترپ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرُپ }

تفصیلات

١ - تاش کے کھیل میں کوئی ایک کھلاڑی پہلے پانچ پتے لے کر اپنی سمجھ سے کسی ایک رنگ کی بازی بولتا ہے یا لگاتا ہے جس کا ایک ادنی پتا دوسرے رنگ کے بڑے سے بڑے میر کو کاٹ سکتا ہے، اس کو اصطلاحاً تُرپ کہتے ہیں جس کے پاس ترپ کے پتے زیادہ ہوں وہی جیت میں رہتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترپ[2] کے معنی

١ - تاش کے کھیل میں کوئی ایک کھلاڑی پہلے پانچ پتے لے کر اپنی سمجھ سے کسی ایک رنگ کی بازی بولتا ہے یا لگاتا ہے جس کا ایک ادنی پتا دوسرے رنگ کے بڑے سے بڑے میر کو کاٹ سکتا ہے، اس کو اصطلاحاً تُرپ کہتے ہیں جس کے پاس ترپ کے پتے زیادہ ہوں وہی جیت میں رہتا ہے۔

ترپ[2] کے جملے اور مرکبات

ترپ چال

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!