ترک موالات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tark-e-muwaalaat meanings and details

ترک موالات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + کے + مُوا + لات }

تفصیلات

١ - (لفظاً) میل جول اور آپس کی امداد ترک کر دینا، عدم تعاون (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی۔, m["سم درارہ","عدم تعاون","غیر شریک کارروائی","قطع تعلق","نان کواپریشن","نہ مل ورتن","کسی کے ساتھ مل کر کام نہ کرنا"]

اسم

اسم کیفیت

ترک موالات کے معنی

١ - (لفظاً) میل جول اور آپس کی امداد ترک کر دینا، عدم تعاون (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی۔

ترک موالات or tark-e-muwaalaat english Translation

a monthmonthly paysalary

شاعری

  • اگر اس سے ترک موالات ہوتی
    تو الٹے تمہیں کو حوالات ہوتی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!