ترکیب بند کے معنی

ترکیب بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + کِیب + بَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترکیب| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے مشتق صیغہ امر |بند| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٣ء میں "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترجیع بند اور ترکیب بند میں صرف اتنا فرق ہے کہ اس میں ایک معین بیت کو ہر بند کے بعد لاتے ہیں اور اس میں ہر بند کی جداگانہ گرہ ہوتی ہے","چند بند ایک بحر میں مختلف القوافی ہوتے ہیں اور ہر بند کے بعد ایک شعر غیر مکرر متفق الوزن مگر مختلف القوافی آتا ہے","نظم کی ایک قسم"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تَرْکِیب بَنْدوں[تَر + کِیب + بَن + دوں (و مجہول)]

ترکیب بند کے معنی

١ - ایک بحر میں مختلف قافیوں والے چند بند لکھنا اور ہر بند کے بعد ایک ایسا شعر لانا جو وزن میں متفق اور قافیوں میں مختلف ہو جس کی تکرار نہ ہو ان بندوں پر مشتمل کلام ترکیب بند کہلاتا ہے۔

"مولانا کو ایک شاندار ڈنر دیا گیا جس میں مولانا نے ایک ترکیب بند پڑھا۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٢١٩)

ترکیب بند english meaning

a stanzatemperate season

Related Words of "ترکیب بند":