تریپن کے معنی

تریپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِرے + پَن }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ |تر پنچاشت| ہے سنسکرت سے اردو قاعدہ کے تحت |تریپن| بنا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پچاس اور تین","پنجاہ وسہ","ثلاثہ خمسون"]

اسم

صفت عددی

تریپن کے معنی

١ - پچاس اور تین، ہندسوں میں 53

"تریپن، تریپن چھ انسٹھ، اکسٹھ باسٹھ۔" (١٩٥٤ء، یہودی کی لڑکی، ١٧)

Related Words of "تریپن":