تسطیح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word TasTeeh meanings and details
تسطیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَس + طِیح }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "نظم آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہموار کرنا"]
سطح تَسْطِیح
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تسطیح کے معنی
١ - ہموار کرنا، چوڑا کرنا، ہمواری، سطح ہونے کی کیفیت و حالت۔
اس نے اس مسئلے کی تنقیح کس طرح سے کُرے کی ہو تسطیح (١٩٣٣ء، نظم طباطبائی، ١٧٤)
تسطیح or TasTeeh english Translation
a negative prefix to nouns or participlesnonot