تسلیم شدہ کے معنی

تسلیم شدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + لِیم + شُدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تسلیم| کے ساتھ فارسی زبان کے |شدن| مصدر سے حالیہ تمام |شدہ| بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "روزنامہ، انجام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تسلیم شدہ کے معنی

١ - مُسَلَّم، مانا ہوا۔

"اگر یہ ڈگریاں باہر کے ملکوں کے لیے تسلیم شدہ ہوں تو طلبا کو خفت نہ اٹھانی پڑے۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ، انجام، ٣ستمبر، ٣)