تسلیم و رضا کے معنی

تسلیم و رضا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + لی + مو (و مجہول) + رِضا }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تسلیم| کے ساتھ |رضا| عربی ہی سے لگایا گیا ہے۔ مرکب عطفی ہے اور بطور حرف عطف استعمال کی گئی اردو میں ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تسلیم و رضا کے معنی

١ - اپنے آپ کو خد کے حوالے کرنا، اسی کی رضا پر راضی ہونا۔

 میں بھی ہوں شیوۂ تسلیم و رضا پر قائم اگر انگریز کا مسلک ستم آرائی ہے (١٩٣٧ء، چمنستان، ١٠٢)

تسلیم و رضا english meaning

["surrender to another|s (particularly God|s) will"]