تسلیمات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasleemaat meanings and details

تسلیمات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + لی + مات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تسلیم| کے ساتھ |ات| بطور لاحقہ جمع ملانے سے |تسلیمات| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٦٣ء میں "میراں جی خدانما، شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تسلیم کی جمع","مگر اُردو میں مفرد استعمال ہوتا ہے"]

سلم تَسْلِیم تَسْلِیمات

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - جمع )

تسلیمات کے معنی

١ - عبادت، بندگی۔

"اینو کا کرنا سو عشق ہور محبت. ہور تسلیمات خدا کی کرتے ہیں۔" (١٦٦٣ء، میراں جی خدانما، شرح تمہیدات ہمدانی، ٩٠)

٢ - تسلیم کی جمع، بطور واحد مستعمل، آداب، بندگی، سلام، کورنش۔

 گھر کی بی بی کو کر کے تسلیمات پانو چھونے کو جب بڑھایا ہاتھ (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٢٤)

تسلیمات کے مترادف

سواگت

آداب, بندگی, تھینکس, سلام, شکریہ, کورنش, کورنشات

تسلیمات or tasleemaat english Translation

(Plural) salutationsa ropedancera tumblergreetingssalutationsalutationstumultuous

محاورات

  • تسلیمات بجا لانا
  • تسلیمات بجالانا یا عرض کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!