تسمہ گردن کے معنی

تسمہ گردن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + مَہ + گَر + دَن }

تفصیلات

١ - وہ گھوڑا جو اپنی گردن پیچھے کو اس حد تک موڑ لیتا ہے کہ بالکل پشت کی جانب ہو جاتی ہے اس حالت میں گھوڑا سوار کے اختیار میں نہیں رہتا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی