تسمیہ خوانی کے معنی

تسمیہ خوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + مِیَہ + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تسمیہ| کے ساتھ فارسی مصدر |خواندن| سے مشتق صیغہ امر |خواں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٥ء میں "ریاض امجد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُونچا ہونا","بسم اللہ کی تقریب"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

تسمیہ خوانی کے معنی

١ - بچے سے پہلی مرتبہ بسم اللہ پڑھوائے جانے کی رسم جو قرآن مجید پڑھوانے سے پہلے ادا کی جاتی ہے، رسم بسم اللہ، رسم مکتب۔

 پر ایسی بھی کیا جلدی تھی جو جانے کی ٹھانی دل ہی میں رہی آرزوئے تسمیہ خوانی (١٩٢٥ء، ریاض امجد، ٥٢:١)

تسمیہ خوانی english meaning

a thing to get windreport to go forth