تسنن کے معنی

تسنن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَسَن + نُن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٦ء میں "حیات سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رستے پر چلنا","اپنی زندگی کے طریقے کو باقاعدہ کرنا","سنت کی پیروی کرنا","سُنّت کی پیروی کرنا","سنّی ہونا","سُنّی ہونا"]

سنن سُنَّت تَسَنُّن

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تسنن کے معنی

١ - سنت رسولۖ کی پابندی، (مجازاً) مشرب اہل سنت و الجماعت کی پیروی، سنی ہونا۔

"صحابہ کے زمانے میں تسنن، تشیع، اعتزال، قدر، کوئی مذہب موجود نہ تھا۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٦:٥)

تسنن english meaning

following "Sunnah"profess being "Sunni"

Related Words of "تسنن":