تشبیہ قریب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tashbeeh qareeb meanings and details

تشبیہ قریب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَش + بی + ہے + قَرِیب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے لفظ |تشبیہ| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |قَرِیب| بطور صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨١ء کو "بحرالفصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تشبیہ قریب کے معنی

١ - وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ واضح ہو۔

"بعض تشبیہ ایسی ہوتی ہے کہ وجہ شبہ اس میں جلد سمجھ میں آجاتی ہے اس کو تشبیہِ قریب کہتے ہیں ایسی تشبیہ متبذل ہوتی ہے۔" (١٨٨١ء، بحرالفصاحت، ٧٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!