تصحیح خیال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasheeh-e-khayaal meanings and details

تصحیح خیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + حی + حے + خِیال }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |تصحیح| بطور مضاف اور |خیال| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "سوانح مولانا روم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

تصحیح خیال کے معنی

١ - ایسا خیال یا سوچ جو قائم کیا جائے تو وہ اصلی حالت بن جائے، خیال کی یکسوئی یا پاکیزگی۔

"تصوف دراصل تصحیح خیال کا نام ہے۔" (١٩٠٦ء، سوانح مولانا روم، ٢٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!