تصدیق بیان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taṣdīq-e bayān meanings and details

تصدیق بیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + دی + قے + بَیاں }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تصدیق| بطور مضاف اور اس کے ساتھ اسم |بیان| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تصدیق بیان کے معنی

١ - کسی کے بیان کی تصدیق، اس امرکی تصدیق کہ یہ بیان فلاں شخص کا ہے۔ (اردو قانونی ڈکشنری)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!