تصرفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taṣarrufī meanings and details

تصرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَصَر + رُفی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٢٤ء میں "فسانہ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خاصے کانقیض","وہ کھانا جو نوکروں چاکروں کے واسطے تیار ہو","کھانا جو نوکروں کے لئے تیار کیا جائے"]

صرف تصَرُّف تَصَرُّفی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تصرفی کے معنی

١ - وہ کھانا جو نوکروں چاکروں کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

"غریب غربانے بھی کھانا پایا مگر وہی تصرفی یعنی پانی میں ابلا ہوا سالن اور دو ورقی روٹیاں۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٣:٩)

٢ - نوکروں چاکروں کا، عام لوگوں کا۔

"بیلوں کی جوڑی جھولوں اور سنگونٹیوں سے آراستہ ایک تصرفی رتھ۔" (١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد، ٩٢)

تصرفی or Taṣarrufī english Translation

a gossiprumour

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!