تصلب الشرائین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taṣallub-ush-sharāyīn meanings and details
تصلب الشرائین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَصَل + لُبُش (ا ل غیر ملفوظ) + شَرا + اِین }
تفصیلات
١ - (طب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلائےں میں کشادگی پیدا ہو جاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتی ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا)؛ انگریزی Arteriosclerosis
[""]
اسم
اسم معرفہ
تصلب الشرائین کے معنی