تصویر حیرت کے معنی

تصویر حیرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + وی + رے + حَے (ی لین) + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی کے لفظ |تصویر| بطور مضاف اور |حیرت| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تصویر حیرت کے معنی

١ - نہایت حیران، ہکا بکا، چپ چاپ۔

 کچھ ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ اک اک منہ کو تکتا ہےہم ان کی بزم سے تصویر حیرت بن کے آتے ہیں (١٩١١ء، ظہیر دہلوی، دیوان،٢، ٧٤)

Related Words of "تصویر حیرت":