تصویر عبرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tasveer-e ibrat meanings and details

تصویر عبرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + وی + رے + عِب + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے اسم |تصویر| کو بطور مضاف استعمال کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ عربی ہی سے لفظ |عبرت| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تصویر عبرت کے معنی

١ - ایسی چیز یا حالت جسے دیکھ کر عبرت حاصل ہو، دردناک منظر۔

 رفیقہ کی لحد ہے یا کہ یہ تصویر عبرت ہے مرے ہی گھر کا یہ بگڑا ہوا نقشا ہے اے مانی (١٩٢١ء، نقوش مانی، ٩٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!