تصویری تفکر کے معنی
تصویری تفکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَص + وی + ری + تَفَک + کُر }
تفصیلات
١ - (نفسیات) تخیل میں کسی چیز کی تصویر اس شکل میں قائم کرنا جس میں کہ ہم نے اس کا ادراک کیا ہے۔ یعنی اس کو دیکھا سنا چھوا یا کسی اور طرح محسوس کیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ