تضادالعمل کے معنی

تضادالعمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَضا + دُل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }

تفصیلات

١ - (لفظاً) تاثیر میں ایک دوسرے کی ضد ہونا، (طب) ایک دوا کی تاثیر کو کسی دوسری دوا کی تاثیر سے کمزور کر دینا یا روک دینا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت