تضرر کے معنی

تضرر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَضَر + رُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ضرر پہنچنا","مغموم ہونا","نقصان اٹھانا"]

ضرر ضَرَر تَضَرُّر

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تضرر کے معنی

١ - ضرر پانا، نقصان اٹھانا۔

"بعضوں نے کہا ہے کہ عبادت مستحب ہے، شتا میں رات کو اور صیف میں دن کو بجہت تضرر مریض کے۔" (١٨٥١ء، عجائب القصص، ٣٤٨:٢)

تضرر english meaning

braveryshocksicknessTrouble

Related Words of "تضرر":