تطہیر ذات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word تطہیر ذات meanings and details

تطہیر ذات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَط + ہی + رے + ذات }

تفصیلات

١ - (تصوف) اپنی ذاتی کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہو جائے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

تطہیر ذات کے معنی

١ - (تصوف) اپنی ذاتی کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہو جائے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!