تظلیلی خط کے معنی

تظلیلی خط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَظ + لی + لی + خَط }

تفصیلات

١ - ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تظلیلی خط کے معنی

١ - ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے۔