تعدد ارتعاش کے معنی
تعدد ارتعاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَد + دُدے + اِر + تِعاش }
تفصیلات
١ - ایک معینہ مدت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگریزی: Frequency کا ترجمہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ