تعدیلی سطح کے معنی
تعدیلی سطح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + دی + لی + سَطْح }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائے میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیانی سطح۔
[""]
اسم
اسم نکرہ