تعدیلی عمل کے معنی
تعدیلی عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + دی + لی + عَمَل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |تعدیلی| کے ساتھ عربی زبان میں ہی اسم |عمل| ملانے سے مرکحب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٣ء میں "سوئی گیس اور اس کا مصرف" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعدیلی عمل کے معنی
١ - تعدیل کا عمل، معتدل کرنے یا ہونے کی کیفیت۔
"امونیم نائٹریٹ ایک تعدیلی عمل کا ماحصل ہے جو امونیا اور نائٹرک ایسڈ کے درمیان وقوع پذیر ہوتا ہے۔" (١٩٧٣ء، سوئی گیس اور اس کا مصرف، ١٥١)