تعزیہ داری کے معنی
تعزیہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + زِیہ + دا + ری }
تفصیلات
١ - تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذرو نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوگ منانے کا عمل۔, m["تعزیہ بنانا","تعزیہ بنانا اورماتم وغیرہ کا انتظام کرنا (کرنا ہونا کے ساتھ)","تعزیہ نکالنا"]
اسم
اسم کیفیت
تعزیہ داری کے معنی
١ - تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذرو نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوگ منانے کا عمل۔
تعزیہ داری english meaning
a growergrowingMuharram|mourning
شاعری
- مجھ پر یہ عنایات شہنشاہ زماں ہو
تعمیر جو اک تعزیہ داری کا مکاں ہو - بچے کی میرے تعزیہ داری کرے گا کون
منہ ڈھانپ گریہ و زاری کرے گا کون