تعقف اظفار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ta'aqquf-e-azhfār meanings and details
تعقف اظفار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَق + قُفے + اَظ + فار }
تفصیلات
١ - ناخنوں کا موٹا ہو جانا اور سکڑ جانا، اس مرض میں ناخن موٹے موٹے ہو جاتے ہیں اور سکڑ جاتے ہیں اور ان کی جڑیں غلبۂ پیوست سے بوسیدہ ہڈی کی مانند ہو جاتی ہے پس کجھانے سے وہ ریزہ ریزہ ہونے لگتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تعقف اظفار کے معنی