تغلیط کے معنی
تغلیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَغ + لِیط }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الزام دینا","تردید یا انکار","غلط ثابت کرنا","غلطی میں ڈالنا","غلطی کسی کے ذمہ لگانا"]
غلط غَلَط تَغْلِیط
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تغلیط کے معنی
١ - تردید، غلط قرار دینا۔
"ادب کے قدیم نظریے کی تردید و تغلیط کی جا رہی ہے۔" (١٩٤٠ء، دستور الاصلاح، ١٨)
٢ - کسی کلیہ کو دلائل سے رد کرنا۔
"بطلیموس کے دعوے کی تغلیط کی زاویہ وقوع اور زاویہ انعطاف کی نسبت مستقل ہوتی ہے۔" (١٩٤٥ء، طبیعیات کی داستان، ٥٩:١)
تغلیط کے جملے اور مرکبات
تغلیط زمان, تغلیط محض
تغلیط english meaning
contradictionproving to be wrongputting in the wrong