تفخیم کے معنی

تفخیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + خِیم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "علم تجوید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","عزت کرنا","کسی لفظ کو پورا ادا کرنا"]

فخم تَفْخِیم

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تفخیم کے معنی

١ - بڑا کرنا، تعظیم کرنا۔

"چونکہ یہ کلمہ تعظیم و تفخیم ہے۔" (١٩٥٦ء، مضامین محفوظ علی، ١٢٦)

٢ - [ تجوید ] مخصوص حروف کو پر کرکے پڑھنا۔

"اصطلاح قراء میں تفخیم کہتے ہیں پر پڑھنے کو۔" (١٩٢٤ء، علم تجوید، ١٤)

تفخیم english meaning

very cold