تفرد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tafarُّd meanings and details

تفرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَفَر + رُد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٦ء میں "علمائے سلف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکیلا ہونا","اکیلا پن","اکیلا ہونا","بے مثالی","بے ہمتائی","سبکدوش ہونا"]

فرد تَفَرُّد

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تفرد کے معنی

١ - یکتائی، تنہائی، خلوت، انفرادیت

"حق تعالٰی کی ذات کو تفرد حاصل ہے۔" (١٩٥٦،مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٢٨٩)

٢ - [ تصوف ] اپنے دل کو ماسوائے اللہ سے خالی کرنا (مصباح المتعرف)

"انسانی زندگی میں تفرد اعلٰی ترین مرتبے پر نظر آتا ہے جسے ہم خودی کہتے ہیں۔" (١٩٤٢ء، روح اقبال،١٣١)

٣ - [ تصوف ] اپنی ذات کا انفرادی مرتبہ اور ارتقا۔

تفرد or tafarُّd english Translation

not recognisedretirementsolitudeUnityunknown

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!