تفرقہ پرداز کے معنی

تفرقہ پرداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + رِقَہ + پَر + داز }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تفرِقہ| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |پرداختن| سے فعل امر |پرداز| (اردو میں بطور اسم فاعل استعمال ہوتا ہے) لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٣ء کو "دفتر فصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تفرقہ پرداز کے معنی

١ - نفاق ڈالنے والا، دلوں میں فرق ڈلوانے والا، جدائی کرانے والا۔

 تفرقہ پرداز یہ کیا کر دیا گوشت کو ناخن سے جدا کر دیا (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ٥٨)

Related Words of "تفرقہ پرداز":