تفریق مراتب کے معنی
تفریق مراتب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَف + ری + قے + مَرا + تِب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے عربی کے لفظ |تفریق| کے ساتھ |مرتبہ| کی جمع |مراتب| بطور مضاف الیہ لگائی گئی ہے اردو میں ١٩٤٢ء کو "اعجاز نوح" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تفریق مراتب کے معنی
١ - چھوٹے بڑے کا لحاظ۔
محفل کیف میں تفریق مراتب نہ رہی جام اک اک کو ملا ایک ہی پیمانے کا (١٩٤٢ء، اعجاز نوح، ٥٧)