تفضیل بعض کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tafzīl-e-ba‘z meanings and details

تفضیل بعض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + ضِیلے + بَعْض }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تفضیل| کے ساتھ اسم صفت |بعض| لگایا گیا ہے اس میں |تفضیل| موصوف ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں ١٩٠٤ء کو "مصباح القواعد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تفضیل بعض کے معنی

١ - (لفظاً) بعض پر فضیلت دینا؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد |تر| لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے : بہتر بہت اچھا)۔

"اردو میں اسم تفضیل - کے تین درجے بھی قرار دیے ہیں - پہلے کو تفضیل نفسی کہا ہے، دوسرے کو تفضیل بعض۔" (١٩٠٤ء، مصباح القواعد، ١٥١)

تفضیل بعض or Tafzīl-e-ba‘z english Translation

["the comparative degree"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!