تقاطع صلیبی کے معنی

تقاطع صلیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَقا + طُعے + صَلی + بی }

تفصیلات

١ - دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ