تقدیر شکن کے معنی

تقدیر شکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَقْ + دِیر + شِکَن }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تقدیر| کے ساتھ فارسی زبان سے |شکستن| مصدر سے فعل امر |شکستن|بطور فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تقدیر شکن کے معنی

١ - تقدیر کو توڑنے والا، قسمت کو بدلنے والا۔

"انہوں نے جواب دیا، سنو صاحب ہم تقدیر شکن نہیں ہیں یہ تو جو کچھ ہو رہا ہے مٹ نہیں سکتا" (١٨٨٤ء، تذکرۂ غوثیہ، ٢٨٨)