تقدیر پرست کے معنی

تقدیر پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + دِیر + پَرَسْت }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |تَقْدِیر| کے ساتھ فارسی کے مصدر |پرستیدن| سے فعل امر ہے جو کہ اردو میں بطور اسم فاعل کے مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تقدیر پرست کے معنی

١ - تقدیر کو ماننے والا، یہ یقین رکھنے والا کہ ہر بات مقدر کے مطابق ہوتی ہے۔

"رعایا تو پہلے سے تقدیر پرست تھی اس نے اپنا اثر گورنمنٹ پر بھی کیا" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٢)