تقدیر پھوٹا کے معنی

تقدیر پھوٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + دِیر + پُھو + ٹا }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تقدیر| کے ساتھ |پھوٹنا| مصدر سے حالیہ تمام |پھوٹا| جو کہ اردو میں بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے، لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٨ء کو "ماہ عجم" میں استعمال ہوا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تقدیر پھوٹا کے معنی

١ - جس کی قسمت خراب ہو، بدنصیب۔

"حق الامر یہ ہے کم بخت ازلی بدنصیب اور سدا کے تقدیر پھوٹے تھے" (١٩١٨ء، ماہ عجم، ٥)