تقدیس و تحمید کے معنی
تقدیس و تحمید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَق + دی + سو (و مجہول) + تَح + مِید }
تفصیلات
١ - خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا، عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اورادو وظائف۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
تقدیس و تحمید کے معنی
١ - خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا، عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اورادو وظائف۔