تقسیم اراضی کے معنی

تقسیم اراضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + سی + مے + آرا + ضی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |تقسیم| کے ساتھ عربی زبان کے لفظ |ارض| کی جمع |اراضی| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے اس طرح یہ مرکب اضافی بنا جس میں |تقسیم| مضاف ہے۔ اردو میں ١٩٤٠ء کو "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تقسیم اراضی کے معنی

١ - زرعی زمین کو ملکیت وغیرہ کے لحاظ سے مختلف حصوں یا چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں بانٹنا۔

"ایک اور واقعہ جس میں تقسیم اراضی قریب قریب ہر صورت میں ہندوستان میں منسوب کی جاتی ہے زمین کا منتشر خطوں میں پھیلا ہوا ہونا ہے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند، ٣١٩:١)

تقسیم اراضی english meaning

["division of land"]